empty
 
 
09.04.2014 05:07 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 09 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی میں بلش زور نظر آرہا ہے جس نے اس کو 6663۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کے قابل کیا ہے اور اب یہ پئیر اس لیول سے اوپر مضبوط ہوا ہے اور فی الوقت یہ 6766۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6851۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6730۔1 کے لیول کے قریب بئیرش ٹرینڈ لائن سے اوپر مضبوطی لے رہا ہے اور ابھی اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ پئیر 6785۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپرجائے گا اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6822۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی اوور باٹ زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : پئیر 6700۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر لوئیر ہائی انداز بنا رہا ہے حالیہ لیولز پر یہ پوائنٹ آف کنٹرول بنا رہا ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6750۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6800۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – جبکہ دوسری طرف اگر یہ حالیہ لیولز پر بئیرش ری باونڈ کرتا ہے تو اس کا 6700۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6750۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیل 6800۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback