empty
 
 
09.04.2014 10:45 AM
یورو / جے پی وائے کا 09 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : یورو / جے پی وائے جیساء کہ ادھر نظر آرہا ہے کون کنسولیڈیشن کے درمیان رکا ہوا ہے پئیر سپورٹ ٹرینڈ لائن پر بلش باونس لیتا دیکھائی دے رہا ہے جو کہ فی الوقت 00۔140 کے لیول کے گرد ہے جوکہ دوبارہ قیمت کو 50/00۔143 کے لیول یا اس سے اوپر لے جائے گا – فی الوقت تجویز یہ ہے کہ قلیل مدتی پوزیشنز سے نکل کر انتظار کیا جائے – جارحانہ تجارتی سیٹ اپ لانگ پوزیشنز کا لینا ہوگا جبکہ رسک لیول 00۔140 پر ہے

دوئم : درمیانی مدت کے لئے سپورٹ 00۔140 پر ہے جو کہ 60/50۔138 اور 00۔136 کے لیولز پر جائے گی جبکہ ریزسٹنس لیولز 50۔143 {درمیانی مدت} اور پھر بلترتیب 00۔144 اور 50۔145 کے ہوں گے

سوئم : صورتحال کے مطابق کو مزید کسی رجحان کے لئے پئیر کو کون کنسولیڈیشن کو توڑنا ہے – 00۔140 کے لیول سے نیچے کی بریک سیل کی نشان دہی کرے گی جبکہ 00۔144 سے اوپر جان بلش صورتحال کا عکاس ہوگا

تجارتی تجاویز :

اول : قلیل مدتی پوزیشن سے انتظار کیا جائے

دوئم : جارحانہ تجارتی سیٹ آپ کے مطابق لانگ پوزیشن لی جائے اور سٹاپ لیول 00۔140 سے کچھ نیچے ہونا چاھیے – ہدف اوپن ہے

خیر اندیش 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback