empty
 
 
15.04.2014 01:16 PM
سونے کا 11 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : سونا مزید اوپر 00۔1350 کے لیول کی جانب جانے کے لئے تیار ہے جو کہ ممکنہ طور پر بریک یا پل بیک کے بعد ہوگا- تجویز یہ ہے کہ لانگ پوزیشن سے باہر نکلا جائے اور دوبار 00۔1300 کے لیول کے گرد اختیار کی جائیں – براہ کرم یہ بات اہم ہے کہ 00۔1320 کا لیول 382۔0 فیصد فیبوناسی ریزسٹنس برائے 00۔1388 سے 00۔1277 کی تنزلی ہے

دوئم : سپورٹ درمیانی مدتی کی 00۔1277 پر ہے جو کہ 00۔40 / 00۔1230 ، 00۔1210  اور بلترتیب اس سے کم کا ہوگا جبکہ ریزسٹنس لیول 00۔50/00۔1340 پر ہے جو کہ 00۔1388 اوربلترتیب اس سے اوپر جاسکتا ہے

سوئم : صورتحال کے مطابق سونے میں تب تک بلز کی طاقت / غلبہ باقی ہے کہ جب تک قیمت 00۔1277 کے لیول سے اوپر ہے – کم قیمت پر دوبارہ خرید کی جائے

تجارتی تجاویز

ابھی لانگ پوزیشنز سے باہر نکلا جائے اور 00۔1300 کے لیول کے گرد دوبارہ خرید کی جائے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback