empty
 
 
15.04.2014 02:56 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 15 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : کچھ تجارتی کرنسیی انسٹرومنٹس پر اس ہفتہ مارکیٹ کے آغاذ پر گیپ کی صورتحال پائی گئی جس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ میں جلد کوئی واضح موو بنے گی یورو / یو ایس ڈی میں گیپ ڈآون ایک ساوتھ ورڈ کوشش کے بعد ہوا تھا – اگرچہ بلش آوٹ لووک ابھی بھی درست ہے اور اگر یہ گیپ ختم نہیں ہوتا تو یہ پئیر ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہوگا 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یورو / یو ایس ڈی کی صورتحال سے برعکس اس پئیر میں گیپ – آپ کی صورتحال موجود ہے جس کے بعد اسے عمومی طور پر بند ہوجانا چاھیے لیکن قیمت ایک ریلی لیتے ہوئے 8800۔0 کی ریزسٹنس لائن کی جانب جارہی ہے اگر یہ ریزسٹنس لائن اوپر کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو یہ اس بلش موو کی تصدیق ہوگی کہ جو بئیرش موو کو ختم کرے گا بئیرش اووٹ لووک کے تسلسل کے لئے قیمت کو 8750۔0 کے سپورٹ لیول کی جانب واپس جانا چاھیے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : 6800۔1 کے ڈسٹربیوشن لیول سے پئیر میں 6700۔1 کے ایکیومیلشن لیول کی جانب ایک تصیح ہوئی ہے {جہاں مزید بئیرش کوشش ناکام ہوتی نظر آرہی ہے} قیمت میں دوبارہ اضافہ کا امکان ہے اور یہ اوپر بیان کیا گیا ڈسٹربیوشن لیول کو ٹیسٹ کرنے کے واپس جائے گا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ ایک بئیرز مارکیٹ ہے اور حالیہ قلیل مدتی ریلی ممکنہ طور پر 00۔102 کے سپلائی لیول پر رک سکتی ہے اس پوائنٹ سے ممکنہ ہے کہ قیمت نیچے کی جانب آئے 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : اس پئیر کو 50۔140 کے ڈیمانڈ زون پر ایک سخت چینلج کا سامنا ہے – ڈیمآنڈ زون کو نیچے کی جانب کراس ہونا چاھیے تاکہ بئیرش تسلسل جاری رہ سکے بصورت دیگر قیمت موجودہ بئیرش اوٹ لووک کے لئے ایک واضح خطرہ ثابت ہوگی 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback