empty
 
 
15.04.2014 04:39 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 15 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : پئیر 6766۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے لیکن یہ بات ذہن میں رہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی ایک تصیحی موو لے رہا ہے لہذا یہ تنزلی 6663۔1 کے سپورٹ لیول تک اس ہفتہ جائے گی- اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6585۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6785۔1 کے لیول سے نیچے ایا ہے اور بئیرش ٹرینڈ لائن پر ایک سپورٹ موجود ہے – اگر پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 6683۔1 کے لیول تک نیچے انے کا امکان ہے – جب کہ دوسری طرف اس کا موجودہ لیولز پر بلش ری باونڈ کا بھی امکان ہے لہذا احتیاط کی جانی ضروری ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر بلش ری باونڈ کیا ہے جو کہ 6700۔1 سے سپورٹ لیول سے قریب ہے اس بات کا امکان ہے انٹرا ڈے تصیحی مرحلہ اس پئیر میں ختم ہوگیا ہے لہذا آنے والے دنوں میں یہ اوپر جاسکتا ہے ہمیں 6750۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ پر نظر رکھنی چاھیے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6750۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6800۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6700۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback