empty
 
 
15.04.2014 04:40 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 15 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس میں 19۔79 کے سپورٹ لیول سے اوپر بلش روز پکڑا ہے لیکن یہ ان تصیحی مووز کا حصہ ہے جو کہ یوایس ڈی ایکس نے حالیہ دنوں میں 200 ایس ایم اے سے تنزلی کے بعد لیا تھا یو ایس ڈی ایکس نے 85۔79 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اس کا 11۔80 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 69۔79 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط ہورہا ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے اوپر لوئیر ہائی انداز بنا رہا ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس 93۔79 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 09۔80 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ابھی یو ایس ڈی ایکس ایک کمزور رجحان میں ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 روزہ موونگ ایوریج پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے لہذا ہمیں اس لیول پر بئیرش ری باونڈ کے حوالے سے محتاط رہنا چاھیے – بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس 64۔79 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 39۔79 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – جبک دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس 200 روزہ موونگ ایوریج سے سے اوپر مضبوط ہوتا ہے تو اس کا 15۔8۰ کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 64۔79 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 39۔79 اور سٹاپ لاس لیول 90۔79 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback