empty
 
 
16.04.2014 02:48 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 16 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : پئیر ابھی بھی بلز مارکیٹ میں باقی ہے اگرچہ صورت حال پر خطر ہے – 3800۔1 کے لیول کی سپورٹ لائن پہلے ہی پل بیک کے ذریعہ ٹیسٹ ہوچکی ہے جو کہ اس ہفتہ ابھی تک دیکھا جارہا ہے – قیمت سپورٹ لیول سے نیچے بند نہیں ہوئی وگرنہ مارکیٹ میں بلش آوٹ لووک منسوح خیال کیا جاتا- قیمت ممکنہ طور پر 3850۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرسکتی ہے اگر قیمت ریزسٹنس کو اوپر کی جانب توڑ لیتی ہے تو بلش اوٹ لووک میں ایک نئی قوت آئے گی 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں ایک تصیحی ریلی بئیرش اوٹ لووک کے لئے کم و بیش ایک خطرہ بن رہی ہے – 8850۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کوئی بھی موو بئیرش اوٹ لووک کا اختتام تصور ہوگی – درحقیقت کسی کو قیمت کا ریزسٹنس لیول سے اوپر جانے کا انتظار نہیں کرنا چاھیے قبل اس کے لئے کوئی بئیرش موو کا ختم ہونا سمجھے کیونکہ جونہی قیمت ای ایم اے 56 سے اوپر کلوز ہوگی تو پھر قلیل مدتی پوزیشن لینے کا کوئی جواز نہ ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس ہفتہ مارکیٹ میں اس پئیر کے حوالے سے کوئی خاص موو نہیں پائی جارہی مارکیٹ 6700۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے نیچے بئیرش پل بیک کو رد کرنے میں کامیاب رہی تھی اور قیمت اس لیول سے ایک ریلی بنا سکتی ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی بئیرز مارکیٹ میں ہے اور یہ سلسلہ تب تک جاری رہے گا کہ جب تک قیمت ای ایم اے 56 کو اوپر کی جانب اور آر آیس آئی پریڈ 14 اوپر کی جانب 50 کا لیول کراس نہیں کرلیتا – اس کے بعد مارکیٹ نارتھ ورڈ جائے گی 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : مارکیٹ میں حالیہ تغیر کے باوجود بلز طاقت حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں اور اس کے لئے  ضروری ہے کہ قیمت 00۔141 کا سپلائی زون اوپر کی جانب کراس کرئے اور اس سے اوپر بند ہو

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback