empty
 
 
17.04.2014 11:31 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا 17 اپریل 2014 کے لئے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ

This image is no longer relevant

اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے حوالے سے ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں دو تجزیات پیش کئے تھے اور ایک تنزلی کی مضبوط موو جو کہ گزشتہ کچھ دنوں میں بنی تھی نے ہمیں متبادل صورتحال کے طرف بھیجا تھا – اوپر تیس منٹ کے چارٹ میں ہم 9460۔0 کے لیول سے تین ویووز لوئیر دیکھ سکتے ہیں جو کہ سائیکل مکمل کرنے کے لئے نیچے رنگ کے تصیحی ویوو مکمل کرنے کے کافی تھی – جب تک قیمت 9330۔0 کے لوو لیول سے اوپر ہے ہم مزید اضافہ کی موو دیکھ سکیں گے جو کہ تین برائے ویوو5 میں ہوگی – ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو تین ویوو 1 کا 8۔161 فیصد اضافہ لے گی اور ہم ویوو 1 میں نفع کے حصول کا لیول 9447۔0 پر لگا سکتے ہیں جو کہ ویوو آئی کا 8۔161 فیصد ہے

متبادل صورتحال : کل کی موو نے ایک ڈائیوگنل انداز کی شکل اختیار کی تھی اور ہمین 9409۔0 کے لیول پر محتاط رہنا ہوگا اور یہ وہ مقام ہے کہ جہاں ویوو 4 اضافہ لے سکتی ہے اور ڈبل تھری تصیحی کی شکل اختیار کرسکتی ہے اگر یہ صورتحال بنتی ہے تو اگلا خرید کا لیول 9278۔0 کے لیول سے بنے گا

سپورٹ اور ریزسٹنس

ایس 3: 9282۔0 ، ایس 2: 9307۔0 ، ایس 1: 9338۔0 ، پی پی : 9363۔0 ، آر 1: 9394۔0 ، آر 2: 9419۔0 آر 3: 9450۔0

تجارتی پیشن گوئی

آج کے ایلیٹ ویوو کلیہ کے مطابق رجحان میں اضآفہ کا امکان ہے لہذا 9350۔0 کے لیول پر لانگ پوزیشن 0955۔1 کے سٹاپ لاس لیول اور 9448۔0 کے پرافٹ ٹیکنگ لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback