empty
 
 
17.04.2014 02:21 PM
سونے کا 17 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا سائیڈ وے رجحان میں 00۔1300 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اور ابھی بھی ایک موو کے انتظار میں ہے - ڈیلی چارٹ کے مطابق {بدھ کی بار} ہم اوسط سے کچھ ذیادہ حجم پر ڈوجی بار دیکھ سکتے ہیں جو کہ وجہ سے صورتحال مبہم ہے- بہرحال اگر ہم 4 ایچ ٹائم فریم کو دیکھیں تو ہم اپنے فیبوناسی لیول 2۔38 فیصد کے گرد کمزور طلب دیکھ سکتے ہیں لہذا اس موقع پر خرید کے حوالے سے محتاط رہنا چاھیے - قلیل مدتی تناظر میں سونا ایک بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور میں نے پہلا ممکنہ تنزلی کا لیول جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول لگائے تھے - حالیہ ڈاون ورڈ لییگ کے مطابق ہم نے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو 00۔1303 کے لیول پر جو کہ کامیابی سے ٹیسٹ ہوچکا ہے اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو 00۔1313 کے لیول پر حاصل کیا تھا اگر قیمت 00۔1279 کا لیول ذیاد حجم پر توڑتی ہے تو ہم 00۔1263 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں- میری تجویز یہ ہے کہ ریٹریسمنٹ کے بعد خرید کے مواقع دیکھیں جائیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز :

آر1: 57۔1306

آر2: 69۔1309

آر3: 73۔1314

سپورٹ لیولز:

ایس1 : 49۔1296

ایس 2: 37۔1293

ایس 3: 33۔1288

تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے اس موقع پر قلیل مدتی خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ سونا اہم بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback