empty
 
 
18.04.2014 11:11 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 18 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 8854۔0 کے پرائس لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس بنا رہا ہے اور یہ لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے – اسی طرح قیمت ابھی بھی 8795۔0 اور 8840۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اس کے علاوہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9 اپریل 2014 سے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے جس کے نتیجہ میں قیمت نے 8854۔0 کے لیول پر ایک مضبوط ریزسٹنس بنائی ہے اور اب اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اس کی جانب بڑھ رہی ہے مزید یہ کہ یہ بات بھی نوٹ کی جانی چاھیے کہ 8854۔0 کا پرائس لیول آج کا اہم ترین لیول ہے – لہذا یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تنزلی کا رجحان اپنانا خاصا واضح ہے اور یہ تنزلی کوئی تصیحی بھی معلوم نہیں ہورہی کہ 8854۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع کا اظہار کرے لہذا بہتر ہے کہ 8854۔0 کے لیول سے نیچے فروخت کی جائے کہ جس کا پہلا ہدف 8805۔0 کا پرائس لیول ہے جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ بھی ہے اور یہ تمام صورتحال 8760۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موقع بنائے گی- مزید یہ کہ قیمت 8760۔0 کے لیول پر ہے تاکہ ڈبل باٹم ٹیسٹ ہوسکے اور یہ پہلے ہی گیپ سے اوپر اوپن ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا ہمشیہ خیال کیاجانا ضروری ہے اور بہتر یہ ہے کہ آپ کا سٹاپ لاس لیول 8883۔0 کے لیول پر ہو


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback