empty
 
 
21.04.2014 04:22 AM
یورو ۔ یو ایس ڈی کے روزانہ کے ٹیکنیکل لیولزبرائے 21 اپریل 2014

This image is no longer relevant

آج یورپی مارکیٹ جرمن ، فرانس اور اٹلی میں بنک بند ہونے کی وجہ سے بند رہے گی جبکہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے واحد رپورٹ میں سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس رپورٹ کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی میں دھیمی تجارت رہے گی

آج کے ٹیکنیکل لیولز:


 بریک آوٹ بائے لیول : 3882۔1

سٹرانگ ریزسٹنس / مضبوط مزاحمت : 3873۔1

اوریجنل ریزسٹنس / اصل مزاحمت : 3860۔1

انر سیل ایریا : 3847۔1

ٹارگٹ انر ایریا : 3814۔1

انر بائے ایریا : 3781۔1

اوریجنل سپورٹ : 3768۔1

سٹرانگ سپورٹ : 3755۔1

بریک آوٹ سیل لیول : 3745۔1

تفصیلات

آج یورو/ یو ایس ڈی کے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز 3768۔1 اور 3860۔1 ہیں جبکہ ان کے ساتھ ساتھ مضبوط سپورٹ لیول 3755۔1 اور مضبوط ریزسٹنس لیول 3873۔1 ہیں

اگر آج یہ 3745۔1 کے درجہ سے نیچے بند ہوتا اور بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ بئیرش رجحان کی مضبوطی کی جانب ایک اشارہ ہوگا اور اسی طرح اگر یہ بریک آوٹ کرتا ہے اور 3882۔1 سے اوپر بند ہوتا ہے تو یہ بلش رجحان کی مضبوطی کو ظاہر کرے گا- متبادل طور پر تجربہ کار تاجروں کے لئے خرید کا لیول / درجہ3781۔1 تجویز کیا جاتا ہے اور فروخت کا درجہ / لیول 3847۔1 تجویز کیا جاتا ہے- ان دونوں صورتوں میں 3814۔1 کا لیول بطور ہدف ہوگا-

خیر اندیش

عارف مکمر

انسٹا فاریکس گروپ کے آفیشل تجزیہ کار

انسٹا فاریکس گروپ

http://instaforex.com

مزید تجزیہ اور آراء کے لئے ادھر کلک کریں

blog.mt5.com/arief

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے  فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback