empty
 
 
21.04.2014 06:04 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 21 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اس پئیر میں ابھی بھی بلش اثر ہے اور یہ تب تک ہے کہ جب تک قیمت 3800۔1 کی سپورٹ لائن سے اوپر ہے- اس سپورٹ لائن سے نیچے کی کوئی بھی موو بلش آووٹ لووک کے لئے ایک خطرہ ہوگی جس کا مطلب یہ ہوگا کہ لانگ ٹرم خرید کی مزید کوئی وجہ معلوم نہیں ہوتی- بلش آووٹ لووک کے تسلسل کے لئے قیمت کا مزید اوپر 3850۔1 اور 3900۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جانا ضروری ہےخصوصا اگر جمود کی صورتحال ٹوٹ جاتی ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پہلے ہی بلش سگنل دے چکا ہے اور قیمت آسانی سے 8850۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرلے گی اور اس بات کا بھی امکان ہے قیمت اس ہدف سے اوپر چلی جائے جس میں خرید کا دباو اہم کردار ادا کرے گا لہذا اگر قیمت 8900۔0 کے ایک اور ریزسٹنس لیول تک جاتی ہے تو یہ کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس تجارتی انسٹرومنٹ میں بلش تصدیقی انداز موجود ہے- قیمت میں اضآفہ کی موو 6800۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیول پر چیلنج ہوئی تھی لیکن مارکیٹ اوپر کی جانب ڈسٹریبویشن لیول توڑ نے کے لئے مصمم نظر آتی ہے – اگر ایسا ہوجاتا ہے تو مارکیٹ خاصی اوپر جائے گی لہذا ہم ممکنہ طور پر 6900۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول اس ہفتہ ہدف کئے ہوئے ہیں 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : چارٹ میں خرید کا سگنل موجود ہے اور 4 آوور والا چارٹ اس بات کی تصدیق کرتا ہے- 50۔102 کے لیول پر سپلائی لیول پہلے ہی ٹیسٹ ہوچکا ہے اور قیمت کا شمالی سمت جانا اس کے ٹوٹ جانے کا سبب ہوگا جوکہ 00۔103 کے سپلائی لیول کی جانب ہوگا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : گزشتہ ہفتہ یہ پئیر 41۔141 کے لیول پر کلوز ہوا تھا جس میں کچھ بلش ادارہ نظر آرہا تھا ہم اس ہفتہ لانگ آڈرز کی توقع کررہے ہیں جبکہ ہمارا ابتدائی ہدف 00۔142 پر ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback