empty
 
 
21.04.2014 02:40 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 21 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این ذیڈ ڈی سائیڈ وے تجارت 6130۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے ہم اس پئیر میں ابھی بھی ایک بڑی موو کے انتظار میں ہیں– ڈیلی چارٹ کے مطابق {جمعرات} ہم اوسط سے کم حجم پر ایک نیوٹرل بار دیکھ سکتے ہیں جو کہ فی الوقت خرید کے پر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے  - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم 6130۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس دیکھ سکتے ہیں {سابقہ سوئنگ ہائی} جو کہ خرید کے پر خطر ہونے کی جانب ایک اور اشارہ ہے - جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں یہ لکھا تھا کہ یورو / این ذیڈ ڈی ایک قلیل اور درمیانی مدت کے بئیرش رجحان میں ہے لہذا ریٹرسیمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کئے جانے چاھیں میں نے فیبونایس ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 6090۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا جو کہ ٹیسٹ ہورہا ہے اور 100 فیصد کو 6245۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا – خرید فی الوقت پر خطر ہوسکتی ہے لہذا ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع دیکھیں– کوئی بھی بڑی سپلائی ذیادہ حجم کے ساتھ بئیرش موو کی تصدیق کرے گی سابقہ سوئنگ ہائی 6175۔1 کے لیول پر ریزسٹنس موجود ہے

ریزسٹنس لیولز:

آر1 : 6115۔1

آر2 : 6125۔1

آر3 : 6141۔1

سپورٹ لیولز

آیس1 : 6083۔1

ایس2 : 6073۔1

ایس3 : 6057۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے محتاط رہیں اور فروخت کے مواقع ریٹریسمنٹ کے بعد تلاش کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback