empty
 
 
22.04.2014 03:49 AM
جی بی پی / یوایس ڈی کا 22 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے لوو رینج میں حرکت جاری رکھے ہوئے ہے لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ پئیر مزید اضافہ مووز لے گا اگر پئیر 6766۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اسکا 6663۔1 کے لیول تک نیچے انا متوقع ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی ہوگی اور ہمیں اس حوالے سے باخبر رہنا چاھیے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : اس پئیر نے 6822۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی 6785۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر یہ اس لیول سے نیچے مضبوطی حاصل کرتا ہے تو اس کا 6710۔1 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6800۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اور اب اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ پئیر 6750۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آئے  جہاں 200 ایس ایم ے موجود ہے- بہرحال اگر پئیر 6825۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 6850۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خریدکے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6850۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6900۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6800۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback