empty
 
 
22.04.2014 03:27 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 22 اپریل 2014 کے لئے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

یہاں موجود چارٹ میں یو ایس ڈی / سی اے ڈی بلز قابل قدر بلش دباو بنانے میں ناکام رہے تھے جو کہ 1200۔1 کے لیول سے اوپر تھا اس نے 0910۔1 -0850۔1 کا پرائس زون بنایا تھا جو کہ 50- 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز بھی تھے

یہاں موجود چارٹ میں یو ایس ڈی / سی اے ڈی بلز قابل قدر بلش دباو بنانے میں ناکام رہے تھے جو کہ 1200۔1 کے لیول سے اوپر تھا اس نے 0910۔1 -0850۔1 کا پرائس زون بنایا تھا جو کہ 50- 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز بھی تھے

گزشتہ ہفتہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی سابقہ سپورٹ لیول 0900۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کو ٹیسٹ کرنے کے لئے واپس آیا ہے جو کہ پہلے 19 فروری کی دوبارہ ٹیسٹنگ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول تھا

یہ کہ 0920۔1 کے لیول سے نیچے کے ڈیلی کلوز نے جگہ بنائی تھی لیکن اس نے بلش دباو کے تحت ڈیلی کینڈل سٹک بنانے کے لئے کچھ ذیادہ وقت نہیں لیا تھا جس کہ وجہ اگلے دن کا بلش رد عمل تھا

جبکہ دوسری طرف 1045۔1 – 0990۔1 {2۔38 فیصد فیبوناسی برائے تازہ ترین بئیرش سوئنگ}  سے ایک قابل قدر ریزسٹنس کی فراہمی کی بھی توقع ہے یہ پرائس زون حالیہ بننے والے ریزسٹنس زون سے بھی تعلق رکھتا ہے

ایسی ایک اور کوشش ممکنہ طور پر ایک سیل کی انٹری فراہم کرے گا کہ جس کا سٹاپ لاس لیول 1080۔1 کے لیول سے کچھ اوپر ہوگا

یہ بات بھی اہم ہے کہ 4 ایچ چارٹ میں تبدیلی 1000۔1 اور 1030۔1  کے ریزسٹنس زون کے گرد بننے والے بلش دباو کو ظاہر کرتی ہے اور مختصر بلش بریک آوٹ کا بھی امکان موجود ہے

بلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بہت سے ایسنڈنگ باٹمز کے ساتھ ظاہرہوا تھا بہرحال 1000۔1 کے لیول سے اوپر بلش فالو آپ کی کمی دیکھی گئی تھی

جو کہ ہماری سیل کی انٹری کے لئے ایک خطرہ ہوسکتا ہے لہذا بئیرز کو پرائس ایکشن پر ایک خاص نظر رکھنی چاھیے اور توجہ سے سٹاپ لاس لیولز لگانے چاھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback