empty
 
 
23.04.2014 12:30 PM
یورو / جے پی وائے کا 23 اپریل 2014 کے لئے ٹیکنیکل تجزیہ

اجمالی جائزہ : 2014/04/23 بوقت 11:20 سی ای ٹی

تصیحی عمل پیچیدہ ہونے کے ساتھ ذیادہ وقت بھی لے رہا ہے – ہائیر ٹائم فریم میں ممکنہ ویوو کے نظام کے لئے تین  مختلف حسابات موجود ہیں اور فی الوقت ایک ذیادہ واضح حساب لگانا قدرے مشکل ہورہا ہے – آپ ورڈ مووز کی غیر موجودگی میں عمومی رجحان بئیرش ہی ہے اور صرف 17۔142 کے لیول سے اوپر کی بریک بئیرش صورتحال کے لئے سوالیہ نشان لگائے گی اور 50۔143 کے لیول پر حالیہ سوئنگ ہائی پر نظر رکھی جانی چاھیے- بصورت دیگر ہمارے خیال میں ویووز کا نظام تنزلی مائل بنے گا جس کی وجہ ایچ 4 ٹائم فریمز کے بلند ٹائم فریم میں نامکمل سائیکلز موجود ہیں

سپورٹ / ریزسٹنس

143.74 – ڈبلیو آر 3

143.50 – سوئنگ ہائی

142.74 – ڈبلیو آر 2

142.22 - 142.16 – اہم لیول / کی لیول

141.20 – ہفتہ وار پیوٹ

140.70 – ڈبلیو ایس 1

139.97 – سوئنگ لوو

139.70 – ڈبلیو ایس 2

تجارتی تجاویز : تمام سوئنگ / پوزیشن تاجران جو کہ حالیہ لیولز سے سیل کے آڈرز کھولنا چاھتے ہیں جو کہ ایس ایل 17۔142 اور ٹی پی کو 00۔140 پر رکھنا چاھیے جبکہ مزید تنزلی کا امکان موجود ہے


This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback