empty
 
 
23.04.2014 04:00 PM
سونے کا 23 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی اور قیمت نے 00۔1277 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – اگر ہم 4 ایچ ٹائم فریم پر نظر ڈالیں توہمیں 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ {00۔1391} کے لیول سے قیمت کا منسوح ہونا دیکھ سکتے ہیں جس کی وجہ سے قیمت نے تنزلی کی موو شروع کی تھی ہم 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق  کمزور ڈیمانڈ بھی دیکھ سکتے ہیں جو کہ اس بات کا ظاہر کررہا ہے کہ ہم تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں - قلیل مدتی تناظر میں سونا ایک اہم بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور میں نے پہلا تنزلی کا لیول جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے– اگر قیمت ذیادہ حجم کے ساتھ 00۔1279 کا لیول توڑتی ہے تو ہم 00۔1263 کے لیول کی ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں میری تجویز یہ ہے کہ ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کئے جائیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز :

آر1: 84۔1290

آر2: 40۔1294

آر3: 17۔1300

سپورٹ لیولز:

ایس1 : 30۔1279

ایس 2: 74۔1275

ایس 3: 97۔1269

تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے اس موقع پر قلیل مدتی خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ سونا اہم بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback