empty
 
 
24.04.2014 06:21 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 24 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 11۔80 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے اپنی تنزلی میں اضافہ کی کوشش کررہا ہے جو کہ بڑی حد تک ممکن ہے کیونکہ یہ 19۔79 کے سپورٹ لیول کی جانب نیچے آریا ہے بہرحال احتیاط کی جانی چاھیے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 11۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کرسکتا ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے نیچے آیا ہے اور اب یہ 70۔79 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے جہاں اس نے بلش ری باونڈ لیا تھا – بہرحال اس بات کا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی ایکس 93۔79 کے ریزستنس لیول تک اوپر آئے اگرچہ یہ 33۔79 کے لیول تک آنے والے چند دنوں میں نیچے جاسکتا ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہونے کی کوشش میں ہے کیونکہ یہ اس لیول سے نیچے آیا تھا جہاں یہ 64۔79 کے سپورٹ لیول کی جانب بڑھ رہا ہے- اگر یو ایس ڈی ایکس 88۔79 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 15۔80 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی اندیکس بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 88۔79 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 15۔80 اور سٹاپ لاس لیول 61۔79 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback