24.04.201407:14 فاریکس تجزیاتی مطالعہ: یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 24 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

Long-term review

Exchange Rates 24.04.2014 analysis

آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سی ایس پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی- جبکہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کوور ڈایورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ ، بے روزگاری کے کلیمز کی رپورٹ، قدرتی گیس کے ذخائر کی رپورٹ ،  ڈایورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ آج یوایس ڈی / جے پی وائے ایشیائی سیشن میں دھیمے جبکہ امریکی سیشن میں بھی دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

آج کے ٹیکنیکل لیولز

ریزسٹنس / مزاحمت 3 : 99۔102

ریزسٹنس / مزاحمت 2 : 79۔102

ریزسٹنس / مزاحمت 1 : 59۔102

سپورٹ / مدد 1: 34۔102

سپورٹ / مدد 2: 13۔102

سپورٹ / مدد 3: 93۔101

تفصیلات :

براہ کرم سپورٹ لیول 3 {93۔101} اور ریزسٹنس لیول 3 { 99۔102} کی جانب توجہ مبذول رکھیں- عموما جب یہ لیول حاصل ہوجاتے ہیں تو یو ایس ڈی / جے پی وائے گزشتہ کم ترین لیول سے 10 سے 20 پپس کی واپسی لیتا ہے- جبکہ اگر یہ لیول 50 پپس سے ذائد پر ٹوٹتا ہے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ یہ پئیر آج کوئی رجحان حاصل کر چکا ہے

خیر اندیش

عارف مکمر

انسٹا فاریکس گروپ کے آفیشل تجزیہ کار

انسٹا فاریکس گروپ

http://instaforex.com

مزید تجزیہ اور آراء کے لئے ادھر کلک کریں

blog.mt5.com/arief

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے  فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.