empty
 
 
24.04.2014 12:05 PM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 24 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی فی الوقت ایک رینج میں تجارت کررہا ہے لہذا قلیل مدتی اہداف اہمیت کے حامل ہیں- فی الوقت ہم 3850۔1 کے ریزسٹنس لیول پر قلیل مدتی تجارت کو اہمیت دیں گے اور 3800۔1 کے سپورٹ لیول پر طویل مدتی تجارت بہتر رہے گی – جب کہ سٹاپ لیول محض 50 پپس کا ہوگا- بہرحال ایک محفوظ سمتی موو کا مارکیٹ میں جلد بننا متوقع ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یہ پئیر بلز مارکیٹ میں اور جب تک قیمت 8800۔0 کے لیول سے اوپر ہے یہ صورتحال قائم رہے گی – لہذا مارکیٹ  میں حالیہ پل بیک کو لانگ ٹرم جانے کا ایک موقع خیال کرنا ابھی بھی ایک درست حکمت عملی ہے – ویلیمز فیصد رینج اوور سولڈ زون میں داخل ہورہی ہے جو کہ بلز کے لئے ایک اچھا سودا ہے 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : اس کرنسیی پئیر میں ابھی بھی بلش آوٹ لووک قائم ہے جو کہ اس حقیقت کے باوجود ہے کہ آر ایس آئی 14 پریڈ 50  کے لیول سے نیچے ہے – بلش آووٹ لووک درست معلوم ہوتا یہاں تک کہ قیمت ای ایم اے 56 سے نیچے بند ہوجائے- آج آنے والی اہم معلومات / رپورٹس مارکیٹ پر اثر انداز ہونگی 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : مارکیٹ میں موجودہ رجحان خطرہ سے دوچار ہے اور یہ کہ قلیل مدتی پوزیشن ابھی لینا کوئی منااب عمل نہ ہوگا کیونکہ چارٹ میں کوئی بئیرش تصدیقی انداز نہیں ہے- لہذا بہتر یہ ہے کہ انتظار کیا جائے کہ کوئی واضح انداز بن جائے چاھے وہ بلز کی حمایت میں ہو یا بئیرز کی حمایت میں 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے برعکس یہ پئیر بلز مارکیٹ میں موجود ہے ادھر بلش تصدیقی انداز ابھی بھی درست ہے اور یہ خیال کی جارہا ہے کہ جب مارکیٹ میں کوئی بھی واضح موو بنے گی تو یہ نارتھ ورڈ ہوگی – اگلا ہدف 00۔142 کا سپلائی لیول ہے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback