empty
 
 
24.04.2014 12:49 PM
یورو / جے پی وائے کا 24 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

T

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : یورو / جے پی وائے میں کل سے کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 50۔141 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے- براہ کرم اس بات پر توجہ مرکوز رکھیں کہ پئیر ابھی بحی سپورٹ لائن کو ٹیسٹ کررہا ہے اور اس سے نیچے کی بریک بئیرز کو واپس منظر میں لے اَئے گی – جب کہ دوسری طرف بلش تبدیلی کم از کم 50۔142 کے لیول کو اوپر کی جانب ٹیسٹ کرے گی- 50۔143 کے لیول سے اوپر کی بریک بلز کو طاقت میں رکھنے کے لئے ضروری ہے

دوئم : سپورٹ لیول 00۔140 پر {درمیانی مدت} جو کہ 50۔138 ، 00۔136 اور 00۔134 کے لیول کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیول 00۔144/50۔143 پر ہے جو کہ بلترتیب 50۔145 کے لیول کی جانب جائے گی

سوئم : صورتحال کے مطابق یورو / جے پی وائے کو 00۔140 سے نیچے اور 50۔143 کے لیول سے اوپر بریک کرنی ہے تاکہ اگلی بڑی موو کی تصدیق ہوسکے- ذیادہ امکان تنزلی کا ہے

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی پوزیشن لیں ، سٹاپ لاس لیول 00۔144 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback