empty
 
 
24.04.2014 02:17 PM
سونے کا 24 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی اور قیمت نے 85۔1269 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے – اگر ہم 4 ایچ ٹائم فریم پر نظر ڈالیں توہمیں ٹوٹا ہوا سپورٹ لیول 00۔1277 کے لیول پر نظر آتا ہے ہم اس کے علاوہ بیک گروانڈ میں کمزور طلب بھی دیکھ سکتے ہیں جس کی وجہ سے قیمت نے تنزلی کی موو شروع کی تھی - قلیل مدتی تناظر میں سونا ایک اہم بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور میں نے پہلا تنزلی کا لیول جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1263 کے لیول پر حاصل کیا تھا –میری تجویز یہ ہے کہ ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کئے جائیں

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز :

آر1: 79۔1287

آر2: 67۔1289

آر3: 73۔1292

سپورٹ لیولز:

ایس1 : 67۔1281

ایس 2: 79۔1279

ایس 3: 73۔1276

تجارتی تجاویز : دھات میں تجارت کرتے ہوئے اس موقع پر قلیل مدتی خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ سونا اہم بئیرش تصیحی مرحلہ میں ہے اور ریٹریسمنٹ کے بعد فروخت کے مواقع تلاش کریں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback