empty
 
 
25.04.2014 11:53 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا 25 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

آج کے ایچ 4 چارٹ کے مطابق قیمت ابھی بحی 50۔171 کے سپورٹ لیولز اور 00۔172 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان تجارت کررہی ہے اور یہ ایک بار دوبارہ ریزسٹنس لیول کو توڑ نے میں ناکام رہا ہے- اگر پئیر آپ ورڈ موو لینے کے لئے بریک کرتا ہے تو یہ اپنا بلش رجحان جاری رکھے گا اور ہم 00۔172 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا موقع فراہم کرے گا یہاں تک کہ 4 ایچ 75۔172 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بطور پہلا ہدف بند ہوجائے- پھر ہمیں اضافہ کی موو لینے کے لئے ریزسٹنس لیول کے ٹوٹنے کا انتظار کرنا چاھے تاکہ اضافہ کی موو جاری رہ سکے اور 00۔173 کے ریزسٹنس لیول کی جانب راہ ہموار کرے گا- جبکہ دوسری طرف اگر پئیر 00۔172 کا ریزسٹنس لیول توڑ نے میں ناکام رہتا ہے اور اس سے واپس آتا ہے تو یہ تنزلی کی موو لے سکتا ہے جو کہ 50۔171 کو دوباہ عمل میں لائے گا- لہذا تجویز یہ ہے کہ کوئی فیصلہ کرنے سے پہلے کلوزنگ کا انتظار کیا جآئے

ریزسٹنس اور سپورٹ لیول : آر 3: 00۔173 آر 2: 75۔172 ، آر 1: 00۔172 ، ایس 1: 50۔171 ، ایس 2: 50۔170 ، ایس 3: 75۔169 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback