empty
 
 
25.04.2014 04:44 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 25 اپریل 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6766۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے ابھی بلش رجحان قائم ہے جس کی وجہ پئیر کا 6766۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے فرکچرل بنایا ہے جو کہ آنے والے دنوں میں جی بی پی / یو ایس ڈی کا ایک نیاء بلش موومنٹم دے گا- اگر پئیر 6851۔1 کے لیول سے اوپر مضبوط ہوتا تو اس کا 7000۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6785۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر دوبارہ مضبوط ہوا ہے – اگر پئیر 6841۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6900۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – جبکہ دوسری طرف اگر یہ حالیہ لیولز پت بئیرش ری باونڈ لیتا ہے تو اس کا 6785۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے انا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : قیمت نے 6800۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی کا اگلا ہدف 6850۔1 کے ریزسٹنس لیول پرہوسکتا ہے اگر پئیر اس لیول سے اوپر مضبوط ہوتا ہے تو اس کا 6900۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ابھی بلش انداز کے بننے کا انتظار کرنا چاھیے کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 6850۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6900۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6800۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback