empty
 
 
28.04.2014 06:32 AM
یورو / جے پی وائے کا 28 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : یورو / جے پی وائے ابھی بھی 00۔141 کا لیول برقرار رکھے ہوئے ہے جیساء کہ ادھر نظر آرہا ہے – براہ کرم یہ بات نوٹ کی جائے کہ 00۔140 کے لیول کی بریک قیمت کو مزید ساوتھ کی جانب لے جائے گی تجویز یہ ہے کہ ابھی قلیل مدتی پوزیشنز لی جائیں رسک لیول 00۔144 پر ہے – صرف 50۔142 کے لیول سے اوپر کی بریک اور پھر 50۔143 کی بریک بُلز کی جمایت کریں گی

دوئم : سپورٹ لیول 00۔140 {درمیانی مدت} کے لئے ہے جو کہ 50۔138 ، 00۔136 ، 00۔134 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیولز 50۔143 ، 00۔144 ، 50۔145 پر بلترتیب ہیں

سوئم : صورتحال کے مطابق یورو / جے پی وائے میں بئیرز 00۔140 کے لیول سے نیچے کنٹرول حاصل کریں گے جبکہ دوسری طرف 50۔143 کے لیول کی بریک بلز کے لئے سود مند ہوگی

تجارتی تجاویز

ابھی صبر سے کام لیا جائے ۔ سٹاپ لیول 00۔144 اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback