empty
 
 
29.04.2014 06:08 PM
یورو / اے یو ڈی کا 29 اپریل 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

مارچ کی 24 تاریخ کو 5175۔1 کے لیول کو نیچے کی جانب توڑ لینے سے ڈبل ٹاپ انداز اپنے متوقع اہداف 4820۔1 – 4800۔1 حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا لیکن اس کے ساتھ ہی اس نے بڑَے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی تصدیق کی تھی

بئیر 4950۔1 کے لیول پر بریک ڈاون میں کامیاب رہے جو کہ گزشتہ ہفتہ کا 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے {قریب ترین سپورٹ لیول} – اس نے 4750۔1 کا پرائس لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی کو ظاہر کیا

توقع کے مطابق 4740۔1 کے لیول سے اوپر کی کلوزنگ ممکنہ طور پر مزید بئیرش موو کے لئے رکاوٹ ہوگی جو کہ سائیڈ وے موو کو مزید کچھ وقت دے گا جو کہ کم از کم 4945۔1 {50 فیصد فیبوناسی} جو کہ ابھی ایک واضح ریزسٹنس بھی ہے

یہ کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول {4750۔1} کے لیول کے گرد ایک مبہم سی صورتحال ختم ہوگئی ہے اور بلز 4725۔1 کے لیول کے گرد سپورٹ فراہم کررہے ہیں اور آخر کار یہ قیمت کو 4 ایچ کنجیشن زون {4820۔1 کا پرائس زون} کی اپر لمٹ سے اوپر اس کو بھیجنے میں کامیاب ہوئے ہیں

یہ کہ 4950۔1 کے لیول سے اوپر بلش کوشش {ڈیلی چارٹ میں 50 فیصد فیوناسی لیول} آج بنا ہے – بہرحال بلش بریک آوٹ کرنے میں بلز ناکام رہے تھے جس کی وجہ سے بلش بریک آوٹ نہ بن سکا

یہ کہ 4950۔1 اور 5000۔1 کے لیول کا پرائس زون ایک اہم انٹراڈے  ریزسٹنس ہے اس پئیر کے لئے اگلا سپورٹ لیول 4800۔1 کا لیول ہے جہاں ظآہر ہونے والی تکون کی لوئیر لمٹ موجود ہے

اس اہم لیول پر پرائس ایکشن اس پئیر کے اگلے ہدف کا تعین کرے گی یا تو یہ 5025۔1 کے ہائی لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرے گی یا پھر 4820۔1 – 4800۔1 کے لیولز کی جانب مزید بئیرش موو بنائے گی جو کہ اگلا سپورٹ زون ہے

 بحثیت مجموعی ڈیلی چارٹ بئیرش جھکاو کو تب تک ظاہر کرتا ہے کہ جب تک ڈیلی کینڈل سٹک 4940۔1 کے لیول سے نیچے ڈیلی کلوز لیتی ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback