empty
 
 
07.05.2014 08:25 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے 07 مئی 2014 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

یہاں موجود چارٹ میں یو ایس ڈی / سی اے ڈی بلز 20 مارچ کو آخری دفعہ قابل قدر بلش دباو بنانے میں ناکام رہے تھے جو کہ 1200۔1 کے لیول سے اوپر تھا اور بئیرز نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پئیر کو 0910۔1 -0850۔1 کا پرائس زون بنایا تھا جو کہ ڈیلی چارٹ کے مطابق 50- 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز بھی تھے

عارضی ڈیلی کلوز 0920۔1 کے لیول سے نیچے بنا تھا – بہرحال بلش غلبہ کے تحت ڈیلی کینڈل سٹک کے بننے میں کوئی خاص وقت نہیں لگا تھا کیونکہ اگلے روز ہونے والے بلش در عمل نے قیمت کو دوبارہ 1000۔1 کے لیول کی جانب بھیجا تھا

یہ کہ 0995۔1 کے لیول پر تجویز کی گئی سابقہ بئیرش پوزیشن ابھی نفع میں جارہی ہے نفع کے بچاو کے لئے سٹاپ لاس 0920۔1 کے لیول کت نیچے ہونا چاھیے

دوسری بئیرش پوزشنز 0950۔1 – 0940۔1 کے پرائس زون میں لی جاسکتی ہیں جو کہ پئیر کے لئے تازہ ترین ریزسٹنس زون ہے ابتدائی بئیرش ہدف 0865۔1 کے لیول پر موجود ہے

جبکہ دوسری طرف 0875۔1 – 0830۔1 کا پرائس زون { جو کہ نیچے کی جانب 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول کی جانب بڑھ رہا ہے } جو کہ آج بئیرز کی جانب سے چیلنج بھی ہوا ہے کو مکنہ بلش پرائس ایکشن کے لئے دیکھا جانا چاھیے جو کہ حالیہ سیل کی انٹری سے نکلنے کے لئے ابتدائی بلش سگنل ہوگا


Summary
Urgency
Analytic
Mohamed Samy
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback