empty
 
 
07.05.2014 10:40 AM
جی بی پی / سی ایچ ایف کا 07 مئی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول: جی بی پی / سی ایچ ایف بہت سے تجارتی سیشنز سے 120 پپس کی تجارتی رینج میں موجود ہے اور اس کا حالیہ لیولز سے 4780۔1 / 4800۔1 کے لیول کی جانب نیچے جانا متوقع ہے- 4770۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اس کو مزید نیچے 4680۔1 / 4700۔1 کے لیولزکی جانب لے جائے گی – تجویز یہ ہے کہ ابھی قلیل مدتی پوزیشن لی جائے جب کہ سٹاپ لیول 60/4950۔1 کے لیول سے اوپر ہے

دوئم : سپورٹ لیول 4630۔1 پر ہے جو کہ 4550۔1 ، 4450۔1 اور نیچے کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیول 4950۔1 پر ہے جو کہ 5120۔1 کے لیول کی جانب جائے گا

سوئم : صورتحال کے مطابق جی بی پی / سی ایچ ایف نیچے کی جانب اپنا سفر جاری رکھے گی جو کہ کم از کم 4700۔1 / 4680۔1 کے لیول کی جانب ہوگا اس بات کا بھی بڑی حد تک امکان ہے پئیر ممکنہ طور پر واپس نیچے کی جانب جاسکتا ہے

تجارتی تجاویز

قلیل مدتی پوزیشن لیں ، سٹاپ لیول 60/4950۔1 پر ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback