empty
 
 
08.05.2014 08:13 AM
سونے کا 08 مئی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول: سونا توقع کے مطابق پُل بیک کررہا ہے جو کہ کل بیان کئے گءے 00۔15/00۔1310 کے لیولز سے ہے سونا فی الوقت 00۔1290 کے لیول کے قریب تجارت کررہا ہے اور اس کا اوپر کی جانب جانا متوقع ہے براہ کرم یہ بات نوٹ کریں کہ 618۔0 فیصد فیبوناسی 00۔90 / 00۔1288 کے لیولز سے گزر رہا ہے تجویز یہ ہے کہ ابھی لانگ پوزیشن کی جائے رسک لیول 00۔1270 پر ہے

دوئم : سپورٹ 00۔1270 کے لیول پر ہے {درمیانی مدت} جو کہ 00۔40/00۔1230 ، 00۔1210 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس 00۔1330 کے لیول پر ہے جو کہ 00۔60/00۔1350 اور بلترتیب 00۔1388 کے لیول کی جانب جائے گی

سوئم : صورتحال کے مطابق سونا ممکنہ طور پر 00۔1330 کے لیول سے ریلی کرے گا مزید یہ کہ اس کے 00۔70 / 00۔1360 کے لیولز قائم ہیں

تجارتی تجاویز

لانگ پوزیشنز لیں ، سٹاپ 00۔1270 کے لیول سے نیچے ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback