empty
 
 
08.05.2014 08:44 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 08 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 19۔79 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے لیکن اس بات پر بھی غور کیا جانا ضروری ہے کہ یو ایس ڈی ایکس نے اس لیول پر فرکچرل بنایا ہے لہذا یہ 55۔79 کے لیول تک دوبارہ اوپر جاسکتا ہے – بہرحال اگر یہ 19۔79 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 70۔78 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – ایم اے ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے  

This image is no longer relevant
ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس میں 07۔79 کے سپورٹ لیول سے اوپر بلش مووممنٹم موجود ہے اور اب یہ 27۔79 کے لیول سے اوپر مضبوط ہونے کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اسکا 33۔79 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی انڈیکس 07۔79 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا موجودہ بئیرش رجحان میں مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے
This image is no longer relevant
 
ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 13۔79 کے سپورٹ لیول پر بلش ری باونڈ کیا ہے بہرحال یہ حالیہ بئیرش رجحان میں بہت مضبوط ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس 39۔79 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 64۔79 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے اور منفی زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 13۔79 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 92۔78 اور سٹاپ لاس لیول 34۔79 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback