empty
 
 
09.05.2014 09:13 AM
جی بی پی / سی ایچ ایف کا 09 مئی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لوو ک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 4800۔1 / 4780۔1 کے لیولز کے قریب سے چینل سپورٹ سے باونس آف کرنے کے بعد  100 پپس کی ایک شاندار ریلی بنائی ہے – فی الوقت پئیر 4900۔1 کے لیول سے اوپر ایک آسان تجارت کررہا ہے اور جب کہ ہی 30/4920۔1 کے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کی جانب جائے گا تجویز یہ ہے کہ ابھی قلیل مدتی پوزیشن لی جائے رسک لیول 60/4950۔1 کے لیولز کے قریب ہے

دوئم : سپورٹ لیول 4800۔1 / 4780۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 4630۔1 ، 4550۔1 اور اس سے نیچے جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیول 60/4950۔1 کے لیول پر ہے جو کہ بلترتیب 5120۔1 کے لیول کی جانب جائے گی

سوئم : صورتحال کے مطابق پئیر کم از کم 4900۔1 کے حالی لیول سے ریٹریس کرے گا ابھی جب تک قیمت 4800۔1 کے لیول سے اوپر ہے بُلز صورتحال پر غالب رہیں گے قیمت میں کوئی بھی کمی لانگ پوزیشن کے موقع کی تلاش میں مدد گار ہوسکتی ہے

تجارتی تجاویز

ابھی قلیل مدتی پوزیشنز لیں ، سٹاپ لیول 4960۔1 ، اور ہدف 4700۔1 کے لیول سے نیچے ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback