empty
 
 
09.05.2014 09:31 AM
یورو / جے پی وائے کے 09 مئی 2014 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : یورو / جے پی وائے نے کل 50۔140 کے لیولز کے قریب کنسولیڈیش رینج باٹم کو ٹیسٹ کیا ہے اور فی الوقت یہ 65۔140 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے جب کہ 00۔140 کے لیول کی بریک بئیرز کے واپس اثر میں آنے کو ظآہر کرتی ہے مزید یہ کہ بلش باونس{ براہ کرم چارٹ میں چینل سپورت پر نظر ڈالیں} دوباہ 00۔143/ 450۔142 کے لیول کی جانب دوبارہ جائے گا- تجویز یہ ہے کہ ابھی صبر سے کام لیا جائے اور قلیل مدتی پوزیشنز پر نظر رکھی جائے جس کے لئے 00۔140 کے لیول کی بریک ضروری ہے

دوئم : سپورٹ لیول 00۔140 پر ہے جو کہ 50۔138 ، 00۔136 ، 00۔134 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیول 50۔142 پر ہے جو کہ 00۔143 ، 50۔143/00۔144 اور بلترتیب 50۔145 کے لیولز کی جانب جائے گا

سوئم : صورتحال کے مطابق یورو / جے پی وائے 00۔140 کے لیول سے نیچے بئیرش سوئنگ دوبارہ لے گا بُلز اُسی صورت میں واپس آئیں گے کہ اگر حالیہ لیولز پر بُلش تبدیلی ہوتی ہے

تجارتی تجاویز

ابھی صبر سے کام لیں

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback