empty
 
 
11.05.2014 11:54 PM
یورو / یو ایس ڈی کے ہفتہ وار ٹیکنیکل لیولز برائے 12 تا 16 مئی 2014

پیوٹ پوائنٹ کے حوالے سے عمومی جائزہ

ریزسٹنس 3 اور سپورٹ 3 بہت ذیادہ تغیر کی ذیادہ سے ذیادہ رینج کو ظاہر کرنے کے لئے واضح اشارے ہوں گے اگرچہ اس لیولز کا عبور ہوجانا / ٹوٹ جانا ممکن ہے – پیوٹ لائنز سائیڈ وے مارکیٹ ممیں اچھا کام کرتی ہیں کیونکہ قیمت کا ذیادہ تر ریزسٹنس 1 اور سپورٹ 1 لائنز کے درمیان رہنے کا ذیادہ امکان ہوتا ہے – مضبوط رجحان کی موجودگی میں قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا ممکن ہے کہ جس میں مسلسل اضافہ ہوگا – اگر کوئی بریکنگ نیوز مارکیٹ پر اثر انداز ہوتی ہے تو قیمت کا براہ راست ریزسٹنس 1 اور سپورٹ 1 کی طرف جانے کا امکان ہوتا جو کہ ریزسٹنس 2 یا سپورٹ 2 حتی کہ ریزسٹنس 3 یا سپورٹ 3 کی جانب جاسکتی ہے اگر مارکیٹ ریزسٹنس اور سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو ایک اہم پرائس موومنٹ بن سکتی ہے جو کہ بریک آوٹ قرار دیا جاتا ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے ٹیکنکل لیولز 

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

پیشن گوئی اور جائزہ

ڈبل ٹاپ لیول 3993۔1 کے لیول پر اور ڈبل باٹم لیول 3745۔1 کے لیول پر ہوگا

قیمت نے گزشتہ ہفتہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ، ریزسٹنس 1 اور سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کیا تھا

اہم سپورٹ لیول 3670۔1 کے لیول پر 12 مئی 2014 کو ہوگا

لہذا سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت 3831۔1 اور 3673۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی

ہمیں اس ہفتہ 180 پپس رینج کی توقع ہے


یہ کہ سابقہ تجارتی موقع کے مطابق  3831۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کرے گا – لہذا بہتر یہ ہے کہ 3831۔1 کے لیول سے نیچے فروخت کی جاَئے- قلیل مدتی تناظر میں جس کا پہلا ہدف 3745۔1 کا لیول ہوگا لیکن اگر مارکیٹ 3745۔1 کے لیول لیول پر ڈبل باٹم توڑنے میں کامیاب ہوجاتی ہے تو یہ 3670۔1 کے لیول کی جانب اپنا سفر دوبارہ شروع کرسکتا ہے
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback