empty
 
 
15.05.2014 09:29 AM
یورو / جے پی وائے کا 15 مئی 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : یورو / جے پی وائے نے ابھی 00۔140 کے لیول سے نیچے تجارت کی ہے جس نے فوری سپورٹ لیول توڑا ہے – پئیر 10/00۔139 کے لیول سے اوپر سپورٹ حاصل کرسکتا ہے جیساء کہ ادھر نظر آرہا ہے جو کہ 50۔143 – 00۔136 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول ہے – حالیہ لیولز سے ریلی کے امکانات بہت واضح ہیں تجویز یہ ہے کہ ابھی لانگ پوزیشن لی جائے رسک لیول 9۰۔138 کے لیول پر ہے

دوئم : سپورٹ لیول 50۔138 پر ہے جو کہ 00۔136 ، 00۔134 اور اس سے نیچے کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیول 00۔141 پر ہے جو کہ 50۔142،  00۔144 / 50۔143 اور 50۔145 کے لیولز کی جانب بلترتیب جائے گا

سوئم : صورتحال کے مطابق 50۔143 کے لیول سے تنزلی سابقہ ریلی جو کہ 00۔136 سے 50۔143 کے لیولز کی جانب تھی کا ایک تصیحی عمل ہوسکتا ہے اگر ایساء ہوتا ہے تو پئیر آنے والے سیشن میں 50۔143 کے لیول سے اوپر بلش تبدیلی کرسکتا ہے

تجارتی تجاویز

لانگ پو زیشن لیں ، سٹاپ لیول 90۔138 پر ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback