empty
 
 
21.05.2014 08:54 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 21 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 11۔80 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے لوو رینج میں موو کررہا ہے اگر یہ اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو یہ بُلش رجحان کئی دنوں تک جاری رہ سکتا ہے – بہرحال یو ایس ڈی ایکس سائیڈ وے موو میں ہے لہذا آڈرز دیتے ہوئے احتیاط کی جانی چاھیے لہذا آڈرز دیتے ہوئے احتیاط کی جانی چاھیے- ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 09۔80 کے ریزسٹنس لیول پر فرکچرل بنایا ہے لہذا ہمیں اس کا 15۔80 کے ریزسٹنس لیول یا 93۔79 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک اچھا تجارتی فیصلہ ہوسکے کیونکہ حالیہ دنوں میں اس میں کوئی واضح رجحان نہیں ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 10۔80 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے اور اب یہ 200 روزہ موونگ ایوریج کی جانب جارہا ہے جو کہ 88۔79 کے سپورٹ لیول کے قریب ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 64۔79 کے لیول تک نیچے آنے کا امکان ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز تب لگائے جائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 15۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 35۔80 اور سٹاپ لاس لیول 95۔79 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback