empty
 
 
21.05.2014 01:10 PM
سونے کا 21 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ
This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے اخری تجزیہ سے ابتک سونا ابتک اضافہ کے رجحان میں توقع کے مطابق تجارت کررہا ہے اور قیمت بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو 00۔1290 کے لیول پر حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے - جیساء کہ آپ چارٹ میں دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد 00۔1290 کے لیول پر کامیابی سے لگا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس موقع پر فروخت پُر خطر ہوسکتی ہے

ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم اپنے سپورٹ لیول 00۔1277 سے ذیادہ حجم پر بلش رد عمل دیکھ سکتے ہیں جو کہ قلیل مدتی فروخت کے پُر خطر ہونے کی جانب ایک اشارہ ہے – 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق بہت ذیادہ حجم پر ایک مضبوط طلب سپلائی پر حاوی ہورہی ہے جو کہ ممکنہ بُلش مووکی جانب ایک اور اشارہ ہے مختصر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ 00۔1305 کا لیول {سابقہ سوئنگ لوو} ایک مضبوط ریزسٹنس ہے اور اگر قیمت بہت ذیادہ حجم کے ساتھ یہ لیول توڑ لیتی ہے تو ہم بُلش تسلسل دیکھ دکتے ہیں - فروخت کے حوالے محتاط رہیں کیونکہ ہمیں ہمارے فیبوناسی زون سے دوسری مرتبہ منسوحی ملی ہے

ڈیلی پیوٹ فیوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 83۔1296

آر 2: 41۔1299

آر 3: 57۔1303

سپورٹ لیولز

ایس 1: 51۔1288

ایس 2: 93۔1285

ایس 3: 77۔1281

تجارتی تجاویز: دھات میں تجارت کرتے ہوئے قلیل مدتی فروخت کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ قیمت بہت مضبوط سپورٹ زون کے قریب ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback