empty
 
 
22.05.2014 07:08 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 22 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ

آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، بنک آف جاپان کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری کے کلیمز کی رپورٹ ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ ، قدرتی گیس کے ذخائرکی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا قوی امکان ہے کہ آج یوایس ڈی / جے پی ایشیائی سیشن میں دھیمے سے درمیانہ انداز جبکہ امریکی سیشن میں دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

آج کے ٹیکنیکل لیولز

ریزسٹنس / مزاحمت 3 : 94۔102

ریزسٹنس / مزاحمت 2 : 74۔101

ریزسٹنس / مزاحمت 1 : 54۔101

سپورٹ / مدد 1: 29۔101

سپورٹ / مدد 2: 09۔101

سپورٹ / مدد 3: 89۔100

تفصیلات :

براہ کرم سپورٹ لیول 3 {89۔100} اور ریزسٹنس لیول 3 { 94۔102} کی جانب توجہ مبذول رکھیں- عموما جب یہ لیول حاصل ہوجاتے ہیں تو یو ایس ڈی / جے پی وائے گزشتہ کم ترین لیول سے 10 سے 20 پپس کی واپسی لیتا ہے- جبکہ اگر یہ لیول 50 پپس سے ذائد پر ٹوٹتا ہے تو یہ اس بات کی جانب اشارہ ہوتا ہے کہ یہ پئیر آج کوئی رجحان حاصل کر چکا ہے

خیر اندیش

عارف مکمر

انسٹا فاریکس گروپ کے آفیشل تجزیہ کار

انسٹا فاریکس گروپ

http://instaforex.com

مزید تجزیات کے لئے ادھر کلک کریں

blog.mt5.com/arief

میرا پروفائل:

http://www.mt5.com/forex_analysis_award/profile/index/arief

مشتری ہوشیار باش

فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے  فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback