empty
 
 
27.05.2014 04:25 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 27 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پیر کے روز تقریبا ایک ماہ کا کم ترین لیول 8524۔0 حاصل کرنے کے بعد اس کا ہائیر رینج میں کنسولیڈیٹ ہونے کا امکان ہے اس کی تائید میں این زیڈ ڈی / جے پی وائے کراس میں کیوی کی طلب کا ہونا ہے جس کی وجہ مثبت رسک ایپی ٹائٹ ہے ، این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی انٹرسٹ ریٹ کا فرق اور چائنہ کی معیشت میں کمی کے حوالے سے تحفظات ہیں لیکن کیوی کے سیمٹیمنٹ پر اپریل کے ماہ میں توقع سے کم نیوزی کے ٹریڈ سرپلس نے بُرا اثر ڈالا ہے ڈیلی چارٹ ابھی بھی منفی ہے کیونکہ 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے نیچے ہے اور اس میں مزید کمی ہورہی ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اور سٹاک ایسٹک بئیرش ہیں اگرچہ بعد والا اوور سولڈ زون میں ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 8580۔0 اور دوسرا ہدف 8595۔0 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 8510۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 8485۔0 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 8530۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.8580

0.8595

0.8635

سپورٹ لیولز

0.8510

0.8485

0.8450


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback