empty
 
 
04.06.2014 03:04 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 04 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6766۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے ہے کیونکہ پئیر نے اس لیول پر پُل بیک کیا ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6851۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے بہرحال اس کا تصیحی موو لینے کا امکان ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : اس پئیر نے 6762۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ڈبل ٹاپ انداز بنایا ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی 6731۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6683۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے بہرحال اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6785۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6822۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6750۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر ہے کیونکہ پئیر نے 200 ایس ایم اے پر ریزسٹنس حاصل کی ہے بہرحال ار پئیر اس لیول سے اوپر مضبوط ہونے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6800۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 6700۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6629۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ 1 چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6700۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6629۔1  اور سٹاپ لاس لیول 6770۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback