empty
 
 
04.06.2014 03:05 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 04 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے اوپر رہنے میں کامیاب رہا ہے اگرچہ یو ایس ڈی ایکس 62۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 50۔81 کے لیول تک اوپر جانے کا امکان ہے لیکن اس کو کرنے کے لئے یو ایس ڈی ایکس کو اس ہفتہ کچھ اہم معاشی خبروں کا انتظار کرنا ہوگا ایم اے سی ڈی انڈیکٹڑ اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 60۔80 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے اور یہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ آنے والے چند گھنٹوں میں یہ 35۔80 کے سپورٹ لیول تک نیچے آسکتا ہے بہرحال ہمیں ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کا انتظار کرنا ہے تاکہ خرید کے آڈرز کا تسلسل رہ سکے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 35۔80 کے سپورٹ لیو ل سے اوپر ہے جب کہ اس نے 65۔80 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے بہرحال اگر یو ایس ڈی ایکس 59۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تواس کا 73۔80 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جب کہ دوسری جانب اگر یو ایس ڈی ایکس حالیہ لیولز پر پُل بیک کرتا ہے تواس کا 35۔80 کے لیول تک نیچے آنا بھی متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور سولڈ ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب دیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 59۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 73۔80 اور سٹاپ لاس لیول 45۔80 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback