empty
 
 
05.06.2014 03:25 AM
جی بی پی / یو ایدس ڈی کا 05 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : اس پئیر نے 6766۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ایک مضبوط پُل بیک کیا ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی 6663۔1 کے سپورٹ لیول حاصل کرنے کے قریب آیا ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اسکا 6663۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے آنا متوقع ہے ابھی آڈرز احتیاط سے دینے کی تجویز دی جاتی ہے ایم اے سی ڈی انڈیکتڑ نیوٹرل زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6762۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے لیکن اب یہ 6731۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کررہا ہت اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 6683۔1 کے سپورٹ لیول تک نیچے انا متوقع ہے بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ: جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر پُل بیک کیا ہے لہذا اب یہ پئیر 6750۔1 کے ریزسٹنس لیو ل سے مضبوط ہورہا ہے اگر پئیر 6700۔1 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اسکا 6629۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جس کا بڑی حد تک امکان ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 6700۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6629۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6770۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback