empty
 
 
05.06.2014 03:25 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 05 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 62۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کی تیاری میں ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے اس ہفتہ کے اختتام پر یو ایس ڈی ایکس اس ریزسٹنس لیول سے اوپر مضبوط ہونے میں کامیاب ہوجائے گا ابھی یو ایسڈی ایکس کا قریبی ہدف 50۔81 کا ریزسٹنس لیول ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں داخل ہورہا ہے 

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس لوو رینج میں تجارت کررہا ہے اور جمعہ کے روز امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے اہم خبر کے انتظار میں ہے اس چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 60۔80 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا تو اسکا 25۔81 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے 

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : یو ایس ڈی ایکس 59۔80 کے لیول سے اوپر دوبارہ مستحکم ہوا ہے لہذا یو ایس ڈی ایکس کا اگلا ہدف 73۔80 کا ریزسٹنس لیول ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 93۔80 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے تاکہ بُلش آووٹ لووک قائم رہ سکے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید لے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 73۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 93۔80 اور سٹاپ لاس لیول 53۔80 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback