empty
 
 
06.06.2014 06:02 AM
سلور کا 06 جون 2104 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : سلور کل 00۔19 کے لیول تک گیا تھا جس پر پہلے بات ہوچکی ہے موجودہ ریلی ابھی بھی ریٹریسمنٹ / تصیح کے طور پر لی جاسکتی ہے جس کا کہ 50/40۔19 کے لیول سے نیچے کی جانب جانا متوقع ہے تجویز یہ ہے کہ ابھی لانگ پوزیشن لی جائے کہ اگر کل خرید کی تھی یا پھر 50/40۔19 کے لیولز کے گرد سے بئیرش باونس پر شارٹ پوزیشن لی جائے

دوئم : سپورٹ لیول 70/60۔18 پر ہے جو کہ 20۔18 اور 00۔18 کے لیولز کی جانب جائے گا جبکہ ریزسٹنس لیول 50/40۔19 پر ہے جو کہ بلترتیب 00۔20/90۔10 ، 70۔21 اور اس سے اوپر کی جانب جائے گا

سوئم : صورتحال کے مطابق سلور 60/50۔18 کے لیول کے جانب فوری طور پر 50/40۔19 کے لیول کی جانب ریلی سے پہلے جاسکتا ہے

تجارتی تجاویز:

ابھی صبر سے کام لیں اور ذیادہ قیمت پر فروخت کی کوشش کریں

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback