empty
 
 
11.06.2014 02:58 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 11 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 62۔80 کے ریزسٹنس لیول پر کامیاب بریک آوٹ کیا ہے اور اب اس کا طویل مدتی تناظر میں قریب ترین ہدف 50۔81 ہوسکتا ہے جو کہ یوایس ڈی ایکس میں ایک مضبوط بُلش مضبوطی / کنسولیڈیشن ہوگی لہذا تجویز یہ دی جاتی ہے کہ خرید کے آڈرز دئیے جائیں ایم اے سی ڈی انڈیکٹڑ مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 35۔80 کے سپورٹ لیول کے قریب بُلش ٹرینڈ لائن بنائی ہے اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ حالیہ لیولز پر پُل بیک کرے لیکن اس مین اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے یہاں تک کہ یہ 50۔81 کے ریزسٹنس لیول تک جا پہنچے ایم اے سی ڈی انڈیکٹڑ مثبت زون میں ہے   

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ: یو ایس ڈی ایکس نے 73۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے اوپر بُلش انداز بنانے کی کوشش میں ہے یو ایس ڈی ایکس بُلش رجحان میں خاصا مضبوط ہوا ہے لہذا اس کا اگلا ہدف 93۔80 کا ریزسٹنس لیول ہوسکتا ہے اگر یہ اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 09۔81 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے 

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیو 93۔80، پرافٹ ٹیکنگ لیول 09۔81 اور سٹاپ لاس لیول 77۔80 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback