empty
 
 
16.06.2014 08:01 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 16 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا کنسولیڈیٹ ہونا متوقع ہے جس کی تائید میں نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک کی جانب سے یہ بیان کہ آنے والے مہینوں میں ریٹ میں مزید اضافہ ہوگا مثبت رسک ایپی ٹائٹ اور سافٹ اے یو ڈی / این ذیڈ ڈی کراس میں کیوی کی طلب کا ہونا ہے لیکن این ذیڈ ڈی سینٹیمنٹ پر سیٹ پیک میک ڈر موٹ ملر کنزیومر کانفڈنس انڈیکس میں کمی نے اثر ڈالا ہے جو کہ پہلی سہہ ماہی کی سطح 7۔121 کی بجائے دوسری سہہ ماہی میں 1۔121 کی سطح پر آگئی ہے ریانز ہاوس پرائس انڈیکس میں ماہانہ بنیادوں پر 2۔1 فیصد کی کمی جو کہ مئی کے ماہ میں نوٹ کی گئی اثر انداز ہوئی ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کی آپ سائیڈ کو مثبت ڈالر سینتیمنٹ نے محدود کیا ہے ڈیلی چارٹ مثبت رجحان کا حامل ہے کیونکہ 5 روز موونگ ایوریج 15 روز سے اوپر ہے اور اس میں اضآفہ ہورہا ہے – ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایکسٹک بُلش ہیں اگرچہ بعد والا اوور باٹ زون میں ہے اور ان سائیڈ ڈَ رینج انداز جمعہ کو مکمل ہوا تھا  

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرنے کا امکان ہے- جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 8710۔0 اور دوسرا ہدف 8745۔0 ہوگا- متبادل صورتحال یہ ہے کہ اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن کی تجویز دی جاتی ہے کہ جس کا پہلا ہدف 8565۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کا ٹوٹ جانا قیمت میں مزید تنزلی کا باعث ہوگا اور اس کا دوسرا ہدف 8525۔0 کا لیول ہوگا- پیوٹ پوائنٹ 8620۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز 

0.8710

0.8745

0.8775

سپورٹ لیولز

0.8565

0.8525

0.8475


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback