empty
 
 
17.06.2014 04:11 PM
یورو / اے یو ڈی کا 17 جون 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant
This image is no longer relevant

یہ 5175۔1 کے پرائس لیول کے ٹوٹ جانے سے ڈبل ٹاپ انداز نہ صرف یہ کہ اپنے متوقع اہداف 4820۔1 – 4800۔1  حاصل نہیں کرسکا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس نے ایک بڑے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی تصدیق بھی کی ہے

بئیرز 4950۔1 اور پھر 4750۔1 کے لیول کو توڑ نے میں کامیاب رہے تھے جو کہ بلترتیب 50 فیصد اور 8۔61 فیصڈ فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز بھی تھے

گرشتہ بار بُلش پُل بیک 4670۔1 کے لیول سے ہوا تھا جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے – دو بُلش کوشیشں جو کہ 4950۔1 کے لیول {ڈیلی چارٹ میں 50 فیصد فیبوناسی لیول} سے بنی تھیں – بہرحال بُلز ایک بُلش بریک آوٹ کی کوشش جاری رکھنے میں ناکام رہے تھے جس سے بُلش بریک آوٹ کی کوشش ناکام ہوئی تھی

مزید یہ کہ 4750۔1 – 4660۔1 کے لیولز کے گرد انٹرا ڈے سپورٹ زون پئیر کا قابل قدر سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا جب کہ 4500۔1 اور پھر 4400۔1 کے لیول کی جانب ایک بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی

تب سے اب تک پئیر نیچے کی جانب جارہا ہے جو کہ سرخ چینل کے اندر ہے تاکہ 4320۔1 کے لیول کے گرد کی لوئیر / ذیلی لمٹ تک پہنچ سکے

جب کہ دوسری طرف حالیہ پرائس زون 4375۔1 – 4420۔1 کے گرد ہم ایک بُلش ریکوری اس ہفتہ دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک مضبوط بئریش موو کے بعد ہے

بُلز کے حالیہ لیولز پر بئیرش دباو کو روکنے میں  قابل قدر بُلش دباو کو بنانے میں ناکامی یہ بات نوٹ کی جانی چاھیے کہ  یہ فوری طور پر 4300۔1 کے لیول کر منظر پر لائے گی 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback