empty
 
 
19.06.2014 02:55 PM
سونے کا 19 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا اضافہ کے رجحان میں توقع کے مطابق قیمت نے 63۔1282 کا لیول اوسط سے ذیادہ حجم پر  ٹیسٹ کیا ہے جیساء کہ آپ گراف میں دیکھ سکتے ہیں کہ قیمت ہمارے ریزسٹنس لیول 00۔1257 سے کامیابی سے منسوح ہوئی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے- میں نے ممکنہ سپورٹ لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو 60۔1283 کے لیول پر حاصل کیا تھا– 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق بہت ذیادہ حجم پر ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں جو کہ فی الوقت خرید کے پُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے اگر قیمت 00۔1287 کا لیول توڑ لیتی ہے تو ہم 00۔1305 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں جو کہ 100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے

روزانہ کے پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1: 65۔1277

آر 2: 65۔1280

ار 3: 50۔1285

سپورٹ لیولز

ایس 1: 95۔1267

ایس 2: 95۔1264

ایس 3: 10۔1260

تجارتی تجاویز: اس موقع پر فروخت کے حوالے سسے محتاط رہیں کیونکہ ہم نے بیک گروانڈ میں فیبوناسی لیول سے منسوحی دیکھی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback