empty
 
 
20.06.2014 04:19 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 20 جون 2014 کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ: جی بی پی / یو ایس ڈی نے 7000۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اب یہ پئیر کا 7169۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جانا متوقع ہے اور اب یہ پئیر 7169۔1 کے لیول کے ریزسٹنس لیول کی جانب جاتا نظر آرہا ہے جو کہ درمیانی یا طویل مدتی تناظر میں ہوگا ابھی یہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں قدرے اوپر جانا متوقع ہے اور پھر ہائیر لوو انداز بنایا شروع کرے گا جو کہ ایک تصیحی موو کا حصہ ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں موجود ہے  

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6995۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا ہے ابتک یہ پئیر 7135۔1 کے لیول کے نزدیک بُلش ٹرینڈ لائن تک اوپر جانے کی کوشش میں ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اس کا 7925۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے جو کہ درمیانی مدت میں ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : پئیر 7050۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے بُلش انداز بنا رہاہ ے جس سے پہلے یہ 7000۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط / کنسولیڈیٹ ہوا ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اسکا 7100۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے بہرحال ہم سیل کے آڈرز دینے سے قبل احتیاط کی تجویز دیتے ہیں ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ ٹرم آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 7050۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 7100۔1 اور سٹاپ لاس لیول 7000۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback