empty
 
 
23.06.2014 02:06 AM
یو ایس ڈی ایکس کا 23 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ: یو ایس ڈی ایکس میں گزشتہ جمعہ کوئی اہم تبدیلی نہیں ہوئی تھی کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 200 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہے لہذا اس کا اگلا ہدف 11۔80 کا سپورٹ لیول ہے اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 19۔79 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 34۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے فی الحال یو ایس ڈی ایکس نے 200 ایس ایم سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اگر یو ایس ڈی ایکس 60۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کرلیتا ہے تو اسکا 02۔81 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں موجود ہے

This image is no longer relevant

ایچ 1 چارٹ : یو ایس ڈی ایکس نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر ریزسٹنس حاصل کی ہے اور اب یو ایس ڈی ایکس 35۔80 کے سپورٹ لیول پر دوبارہ بریک آوٹ کی کوشش میں ہے اگر اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو اس کا 15۔80 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی ایکس 59۔80 کے لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 73۔80 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 35۔80 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 15۔80 اور سٹاپ لاس لیول 54۔80 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback