empty
 
 
09.07.2014 05:18 AM
یورو / جے پے وائے کا 09 جولائی 2014 کےلئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

 

ٹیکنیکل آوٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ

اول : یورو / جے پی وائے فوری سپورٹ لیول 80۔137 اور باونس آف کررہا ہے جیساء کہ ادھر ظآہر ہے ایک مصدقہ بُلش ریورسل ہے جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے کہ اگلی موو اوپر کی جانب ہوگی – تجویز یہ ہے کہ کچھ دیر کے لئے قلیل مدتی پوزیشن سے فی الوقت نکلا جائے

دوئم : سپورٹ لیول لیول 80/70۔137 پر ہے جو کہ 00۔136 ۔ 00۔134 اور اس سے نیچے کی جانب جائے جب کہ ریزسٹنس لیول 00۔140 پر ہے جو کہ 50۔142 / 50۔143 اور بلترتیب اس سے اوپر جائے گا

سوئم : صورتحال کے مطابق یورو / جے پی وائے حالیہ لیول 20/00۔138 کے لیول کے باونس لے رہا ہے

ٹیکنیکل تجاویز

ابھی قلیل مدتی پوزیشنز سے باہر نکلیں ، اور لانگ پوزشن لیں 70۔137 کے لیول سے نیچے ہے اور ہدف اوپن ہے

خیر اندیش


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback